شکایات کی اقسام

وزیر اعلی ٰمعائنہ ٹیم کی طرف سے جن شکایات کا ازالہ کیا گیا اور ان پر کام کیا گیا ان کا تفصیلی خاکہ ذیل میں دیا گیا ہے:

  • وزیراعلیٰ کی ہدایات
  • وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی طرف سے بھیجے گئے ریفرنسز
  • وزیر برائے وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کی ہدایات
  • نیب شکایات
  • محکمانہ شکایات
  • خصوصی ذمہ داریاں
  • عوامی شکایات
  • کسی میگا پراجیکٹ کا معائنہ