وزیر اعلی ٰمعائنہ ٹیم کی طرف سے جن شکایات کا ازالہ کیا گیا اور ان پر کام کیا گیا ان کا تفصیلی خاکہ ذیل میں دیا گیا ہے:
- وزیراعلیٰ کی ہدایات
- وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی طرف سے بھیجے گئے ریفرنسز
- وزیر برائے وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کی ہدایات
- نیب شکایات
- محکمانہ شکایات
- خصوصی ذمہ داریاں
- عوامی شکایات
- کسی میگا پراجیکٹ کا معائنہ